پاکستان 235

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج ے شروع ہوگا

راولپنڈی (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ(آج) چار فروری سے راولپنڈی میں شروع ہوگا ، پاکستانی ٹیم کو مہمان ٹیم پر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ چار فروری سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ یاد رہے کہ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں