سرگئی لاوروف 33

پاکستان اور افغانستان فوری طور پر حملے روک دیں، روسی وزیرِخارجہ

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روسی وزیرِخارجہ سرگئی لاوروف نے پاکستان اور افغانستان سے حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیرِخارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے بیان میں پاکستان اور افغانستان سے اختلافات حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

سرگئی لاوروف نے یہ بھی کہا ہے کہ درخواست کی گئی تو پاکستان اور افغانستان کے لیے ثالثی پر غور کیا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں