پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی 227

پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی جائزہ اور عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی جائزہ اور عملدرآمد کمیٹی کا اجلا س کل پیر کو ہو گا،

جس میں وزارت ہاﺅسنگ اینڈ ورکس کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا،

ذیلی کمیٹی کا اجلاسکل دوپہر دو بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا جس کی صدارت کنوینر سردار ایاز صادق کریں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں