تبادلے ہی تبادلے، سیکرٹری ایکسائز 306

پابندی کے باوجود تبادلے ہی تبادلے، سیکرٹری ایکسائز نے وزیر اعلی کے احکامات کو موم کی گڑیا بنا ڈالا

شہبازاکمل جندران۔۔۔

صوبائی سیکرٹری ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب وقاص علی محمود نے پنجاب حکومت کے واضح احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے ڈیپارٹمنٹ میں ایک کے بعد ایک تبادلہ کرنا شروع کرر کھا ہے۔

ایکسائز ٹیکسیشن

تبادلے ہی تبادلے
پابندی کے باوجود تبادلے ہی تبادلے، سیکرٹری ایکسائز نے وزیر اعلی کے احکامات کو موم کی گڑیا بنا ڈالا

وقاص علی محمود نے 27 دسمبر کو ڈائیریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن ملتان عبداللہ جلبانی کو تبدیل کرکے ان کی جگہ محمد مشتاق فریدی پوسٹ کیا لیکن ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں 18 جنورہ 2022 کو محمد مشتاق فریدی کو او ایس ڈی بناتے ہوئے ان کہ جگہ دوبارہ عبداللہ جلبانی کی پوسٹنگ کر دی ہے۔

تبادلے ہی تبادلے
تبادلے ہی تبادلے

حالانکہ 29 جنوری تک حکومت کی طرف سے گریڈ اور اس سے زائد عہدوں کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد ہے۔

تبادلے ہی تبادلے
تبادلے ہی تبادلے

ادھر زرائع نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبائی سیکرٹری باوجوہ Ban کے دوران افسروں کی ٹرانسفر پوسٹنگ کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں