ٹی ٹونٹی سیریز 259

ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے کھلاڑیوں نے دوسرے روز بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) 18 دسمبر سے شروع ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے دوسرے روز بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا کوئنز ٹاؤن ایونٹ سنٹر میں مسلسل دوسرے روز ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ،قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ نے اپنا پہلا انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ میں حصہ لیا ،سینیریو بیس میچ میں تمام کھلاڑیوں کو مختلف اہداف دئیے گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں