شان مسعود 170

ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود نے ڈربی شائر کاؤنٹی سے معاہدہ کرلیا

لندن (رپورٹنگ آن لائن)ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود نے ڈربی شائر کاؤنٹی سے معاہدہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق شان مسعوداگلے سیزن میں کاؤنٹی کی نمائندگی کریں گے جس کیلئے ان کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ڈربی شائر کے مطابق شان مسعود نے سیزن 2022 کے لیے تمام فارمیٹ میں بطوراوورسیزپلیئرکاؤنٹی کو جوائن کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں