ڈونلڈ ٹرمپ 103

ٹرمپ کی ادویات کی قیمتیں کم نہ کرنے پر یورپی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو ٹیرف لگانے کی دھمکی

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ادویات کی قیمتیں کم نہ کرنے پر یورپی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو ٹیرف لگانے کی دھمکی دیدی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ادویات کمپنیوں کے ایگزیکٹوز کی ملاقات ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تاریخ میں ادویات کی قیمتوں میں سب سے زیادہ کمی کی، بعض ادویات کی قیمتوں میں800 فیصد سے زائد کمی کی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ فارماسیوٹیکل سیکٹرمیں 150 بلین ڈالرکی سرمایہ کاری آئے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں