ڈونلڈ ٹرمپ 82

ٹرمپ نے کینیڈا سے غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی

ڈیووس (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا سے غزہ ‘بورڈ آف پیس’ میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں کہا کہ وہ وزیر اعظم مارک کارنی کو غزہ کے لیے ان کے بورڈ آف پیس اقدام میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے رہے ہیں۔

اس حوالے سے امریکی صدر نے ٹروتھ سوشل ویب سائٹ پر لکھا کہ مارک کارنی کو اس اقدام میں شامل ہونے کے لیے بلایا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں