واشنگٹن( رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر نے پاکستان اور بھارت کیدرمیان جنگ بند کرانے پرنوبل پرائز مانگ لیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روانڈا، کانگو، سربیا ، کوسوو کیلئے بھی نوبل پرائز دو، نوبل پرائز صرف لبرلز کو ملتا ہے یہ لوگ مجھے نہیں دیں گے۔









