واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ٹرمپ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ایف 35طیاروں کی فروخت کی ڈیل کے قریب ہیں۔
بلومبرگ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور دفاعی معاہدوں پر منگل کو دستخط متوقع ہیں۔یاد رہے کہ امریکی صدر اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات منگل کو وائٹ ہاؤس میں ہوگی۔









