احسن اقبال 146

وفاقی وزیر احسن اقبال نے سرکاری گاڑی واپس کردی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سرکاری گاڑی واپس کردی۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے سرکاری گاڑی نازک اقتصادی صورتحال کے باعث واپس کی ہے۔ احسن اقبال نے اس حوالے سے اسپیشل سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ مہنگی گاڑی کی جگہ چھوٹی گاڑی استعمال کی جا سکتی ہے، عوام بھی ملک کو درپیش مالی مشکلات کا سامنا کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں