ہوا چھون اینگ 107

وسطی ایشائی ممالک کے صدور چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر قازقستان کے صدرقسیم جمورت توقیوف ،کرغز ستان کے صدر صدیر جاپروف،تاجکستان کے صدر امام علی رحمان ،ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف اور ازبکستان کے صدر شوکت میرزیوف 16 سے 20 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں