اڈیالہ جیل 256

وزیر جیل کا اڈیالہ جیل میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی کے معاملے پر نوٹس

جعفر بن یار

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا اڈیالہ جیل میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کا نوٹس
 فیاض الحسن چوہان

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سے چوبیس گھنٹوں میں ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی
آئی جی جیل خانہ جات پنجاب

ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم سے ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ ( ایگزیکٹو) مظہر پنجوتھہ کو فوری طور پر معطل کرنے کی سفارش کی گئی ہے،
آئی جی جیل خانہ جات پنجاب
ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ ایگزیکٹو کی معطلی کی سفارش فرائض میں غفلت برتنے پر کی گئی ہے۔ وزیر جیل
 اڈیالہ جیل

جیلوں میں کسی قسم کے گروپ یا مافیا کو پنپنے کا موقع نہیں دیا جائے گا۔ فیاض الحسن چوہان

جھگڑے میں زخمی ہونے والوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے
د

ونوں زخمیوں کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ فیاض الحسن چوہان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں