نیوز رپورٹر ۔۔۔
وزیر اعظم کے مشیر اور معاون اربوں روپے کے اثاثوں مالک اور غیر ملکی شہریت کے حامل نکلے
کابینہ میں شامل مشیروں اور
ے ایسٹ اور نیشنیلٹی ڈیکلئریشن کیبنٹ ڈویژن کی ویب سائٹ پر جاری کردئیے گئے۔
وزیر اعظم کے متعدد معاونین اور مشیر بیرون ممالک کے شہری ہیں۔
ماضی میں عمران خان دوہری شہریت کے حامل افراد کو ایسے ذمہ داریاں دینے کو سخت تنقید کا نشانہ بناچکے ہیں۔
مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کےاثاثوں کی مالیت29کروڑ70لاکھ ہے۔ڈاکٹرشہبازگل کےمجموعی اثاثے11کروڑسےزائدہیں۔:شہزاداکبرکےاثاثے5کروڑسےزائدہیں۔زلفی بخاری کاپاکستان میں کچھ بھی نہیں،برطانیہ میں کروڑوں پاؤنڈاثاثہ جات ہیں۔
اسلام آباد:ملک امین اسلم ایک کروڑ40لاکھ 48ہزارکےاثاثوں کےمالک ہیں۔عبدالرزاق داؤدکےاثاثوں کی مالیت ایک ارب75کروڑ68لاکھ سےزائدہے