وزیراعلی پنجاب 204

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا جوہر ٹاون میں دھماکے کے واقعہ کانوٹس

جعفر بن یار

وزیر اعلی نے آئی جی پنجاب پولیس سے رپورٹ طلب کر لی اور
واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے
دھماکے کے ذمہ داروں کو فی الفور قانون کی گرفت میں لایا جائے ۔عثمان بزدار
زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں ۔عثمان بزدار
وزیراعلی عثمان بزدار کی جناح ہسپتال اور دیگر ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی ہدایت
زخمیوں کے علاج معالجے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جائیں ۔عثمان بزدار
وزیراعلی عثمان بزدار کی ریسکیو 1122 اور امدادی سرگرمیوں سے متعلقہ اداروں کو امدادی سرگرمیوں تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعلی عثمان بزدار کی ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کو موقع پر پہنچے کی ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں