مریم نوازشریف 34

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈسکہ میں کار کے ٹرالی سے ٹکرانے سے بچوں سمیت پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں