فرخ حبیب 192

وزیراعظم عمران کی فوری اوریکساں انصاف کی فراہمی کے لئے تاریخی اصلاحات ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران کی فوری اوریکساں انصاف کی فراہمی کے لئے تاریخی اصلاحات ہیں۔

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ فوجداری قانون کے اندر فوری انصاف کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہونے سےقتل،ذیادتی اور سنگین مقدمات میں مظلوموں کو100فیصد انصاف مل سکےگا۔پہلی مرتبہ موبائل فوٹیجزاور ریکاردڈنگ بطور شہادت قبول ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں