اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کالعدم جماعت کے احتجاج سے متعلق ہونے والا قوم سے خطاب ملتوی کردیا ، خطاب کیلئے وقت کا تعین جلد کیا جائےگا،
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا گزشتہ روز قوم سے خطاب کرنا تھا جسے ملتوی کردیا گیا ، ذرائع وزیراعظم آفس کا کہنا تھا کہ عمران خان ابھی کالعدم جماعت کے احتجاج سے متعلق مزید مشاورت کرنا چاہتے ہیں، خطاب کیلئے وقت کا تعین جلد کیا جائے گا۔









