لاہور (رپورٹںگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے، وفاقی وزرا احسن اقبال، مصدق ملک اور وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز بھی لاہور پہنچے۔وزیراعظم شہباز شریف کو سخت سکیورٹی میں ان کی رہائشگاہ ماڈل ٹائون پہنچا دیا گیا۔
Load/Hide Comments