پاکستان کرکٹ بورڈ 34

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ملاقات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی ۔

پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے آئی سی سی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مابین حالیہ صورتحال پر وزیرِ اعظم کو تفصیلی بریفنگ دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں