آستانہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے تاجکستان کے صدر امام علی رحمن نے ملاقات کی ۔ جمعرات کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں سیکا کے چھٹے سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی جس میں پاکستان تاجکستان دوطرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اشتہار
155
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








