میرٹ کا قتل 289

وائس چانسلرز کی سیلیکشن پر سوالیہ نشان۔ نشتر میڈکل یونیوسٹی کے وی سی کےلیے میرٹ کا قتل

شہباز اکمل جندران۔۔۔۔

وائس چانسلرز کی سیلیکشن سے غیرشفافیت کے الزام ختم نہ ہوسکے۔نشتر میڈکل یونیوسٹی ملتان کے وی سی کی تقرری کے لئے کےلیے انٹرویو کمیٹی پروفیسر محمود شوکت،پروفیسر سید اویس شاہ،مسڑ رومی اسٹبلشمنٹ،مسٹر قاضی اسٹبلشمنٹ ، مسٹر اعوان اسٹبلشمنٹ پر میرٹ کو سبوتاژ کرنے کے الزامات سامنے آگیئے۔

الزام ہے کہ اسٹبلشمنٹ اور سی پی ایس پی کی مبینہ ملی بھگت سے میرٹ کا قتل عام کیا گیا۔

نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے لیے 18 سینٹرز پروفیسر کو شارٹ لسٹ کیا گیا اور میڑ ٹُ کچھ یوں تھا
1. پروفیسر عبدالخالق نوید پہلے نمبر پر رہے دوسرے نمبر پر پروفیسر شعیب شاہ تیسرے نمبر پرپروفیسر ملازم حسین بخاری چوتھے نمبر پروفیسر مختیار اور پانچویں نمبر پرپروفیسر ہارون پاشارہے اور ان کے باہمی نمبروں میں بھی کافی فرق تھا۔

جبکہ اطلاعات ہیں کہ محض 44 سے 45 فیصد نمبر حاصل کرنے والے امیدواروں کی سمری منظوری کے لئے وزیر اعلی کو ارسال کر دی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں