پاناما 176

(ن) لیگ نے ثابت کیا کہ وہ پاناما سے کورونا تک ڈھٹائی سے جھوٹ بولنے کے فن میں لاثانی ہیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ثابت کیا کہ وہ پاناما سے کورونا تک ڈھٹائی سے جھوٹ بولنے کے فن میں لاثانی ہیں۔

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کاکہنا کہ دنیانے کورونا پر قابو پالیا ہے لیکن ہمارے ہاں بڑ ھ رہا ہے۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ن لیگ کی لیڈرشپ اخلاقی طور پر دیوالیہ ہےاور انہیں بڑے سے بڑا جھوٹ بھی آسانی سے بولنے پرملکہ حاصل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں