بنگلہ دیش 192

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ یکم جنوری سے شروع ہوگا

ولنگٹن( رپورٹنگ آن لائن)نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ یکم جنوری 2020سے شروع ہوگا۔ بنگلہ دیشی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ چکی ہے ،دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ یکم سے 5 جنوری تک مائونٹ مانگینوئی میں کھیلا جائے گا۔

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 9 سے 13 جنوری تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔کیوی ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم اوربنگلہ دیشی ٹیم مومن الحق کی قیادت میں میدان میں اترے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں