ٹیکسٹائل یونیورسٹی 181

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد میں بی ایس پروگرام اور پوسٹ گریجوایٹ میں داخلوں کا آغاز

مکوآنہ (ر پورٹنگ آن لائن)نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد میں بی ایس پروگرام اور پوسٹ گریجوایٹ میں داخلوں کا آغاز۔۔ نتائج کا انتظار کیے بغیر ہی طلبہ درخواست جمع کرانے کیلئے اہل قرار ۔۔ بی ایس کیلئے چھبیس اگست۔۔ اور پوسٹ گریجویٹ کیلئے آٹھ ستمبر آخری تاریخ مقرر کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں