اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سمری منظوری کے لئے صدر پاکستان کو بھجوا دی، وزیر اعظم کی نہال ہاشمی سے ملاقات ہوئی جس میں انہیں گورنر سندھ تعیناتی پر مبارکباد دی گئی۔









