میر حمزہ 63

میر حمزہ راولپنڈی ٹیسٹ سے باہر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے فاسٹ بولر میر حمزہ راولپنڈی ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔ذرائع کے مطابق میر حمزہ معمولی انجری کا شکار ہیں، انہیں کمر کے نچلے حصے میں درد ہو رہا ہے۔

میر حمزہ نے دونوں پریکٹس سیشنز میں حصہ نہیں لیا، صرف معمولی واک اور آرام کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں