کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کے بارے میں یہ قیاس آرئیاں کی جارہی ہیں کہ وہ جلد ہی ہالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کیلئے تیار ہیں۔ مہوش حیات کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ اداکارہ دیگر پاکستانی اداکاروں کے ساتھ مارول اسٹوڈیوز کی نئی ویب سیریز ‘مِس ماروول’ کی کاسٹ کا حصّہ بننے جارہی ہیں۔تاہم، اداکارہ مہوش حیات نے ابھی تک آنے والی ویب سیریز میں اپنی کاسٹنگ کے حوالے سے خبروں کی تصدیق نہیں کی۔
اشتہار
138
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









