اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) گلوکارہ مومنہ مستحسن نے چھٹیاں گزارنے کے لیے سکردو کا رخ کر لیا۔
مومنہ مستحسن ان دنوں اپنے دوستوں کے ہمراہ سکردو میں موجود ہیں جہاں انہوں نے اپنی سالگرہ منائی اور اس
موقع پر بنائی گئی وڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔