مولانا فضل الرحمان 267

مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کا اہم اجلاس جمعرات کواسلام آباد میں طلب کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کا اہم اجلاس جمعرات کواسلام آباد میں طلب کرلیا ہے ۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق اجلاس میں مرکزی مجلس عاملہ، صوبائی امرا،ونظما اور وکلا ونگ کے عہدیدار شریک ہوں گے،اجلاس میں پی ڈی ایم کی ابتک کی کارکردگی پر غور ہوگا،اجلاس میں موجودہ سیاسی صورت حال پر مشاورت ہوگیاجلاس میں اہم فیصلے ہوں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں