مہاجر کیمپ موریا 189

موریا کیمپ متاثرین کے مسئلے کو حل کیا جائے، اقوام متحدہ

نیویارک(ر پورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین(یواین ایچ سی آر)نے جرمنی اور دیگر یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یونانی مہاجر کیمپ موریا میں آگ لگنے کے سبب متاثر ہونے والے مہاجرین کے مسئلے کو فی الفور حل کریں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطا جرمنی میں یو این ایچ سی آر کے نمائندے فرانک ریموس نے بتایاکہ جزیرے لیسبوس پر اس وقت انسانی ایمرجنسی کی صورتحال ہے جس کے لیے یونان اور یورپی ریاستوں کی طرف سے فوری ایکشن کی ضرورت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں