درآمدات 71

موبائل فونز کی قومی درآمدات میں نومبر2025کے دوران 4.8فیصد اضافہ

مکو آ نہ (رپورٹنگ آن لائن)موبائل فونز کی قومی درآمدات میں نومبر2025کے دوران 4.8فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 156.6ملین ڈالر تک پہنچ گیا جو نومبر2024میں 149.4ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

اس طرح نومبر2024کے مقابلے میں نومبر2025میں موبائل فونز کی درآمدات میں 7.2ملین ڈالر یعنی 4.8فیصد کی بڑھوتری ریکارڈکی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں