اوکاڑہ
( شیر محمد) چوہدری افتخار حسین چھچھر ایڈووکیٹ اوکاڑا-III (PP-187) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممبر صوبائی اسمبلی ہیں۔ انہوں نے 2002، 2013 اور 2018 کے عام انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کی تھی۔
انہوں نے پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 1 کے چیئرمین کے طور پر منتخب ہونے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا شکریہ ادا کیا ہے









