ویکسینیشن کا آغاز 131

ملک میں 30 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کا آغاز

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں ہفتہ سے 30 سے 40 سال کے افراد کی ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹرز (این سی او سی) کے مطابق ہفتہ سے 30 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا ہے،

ویکیسن کے لیے شہری اپنے آپ کو رجسٹر کرائیں۔گزشتہ روز اسد عمر کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ پیر سے30 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں