سونا 67

ملکی صرافہ مارکیٹو ں میں سونا1ہزار روپے مہنگا ہو گیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ملکی صرافہ مارکیٹو ںمیںسونا1ہزار روپے مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوںمیں1100روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ81ہزار100روپے ہو گئی جبکہ943روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ55ہزار264روپے پر جا پہنچی جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا1ڈالر بڑھ کر1871ڈالر ہو گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں