فی تولہ قیمت 242

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت500روپے کے اضافے سے بڑھ کرایک لاکھ14ہزار700روپے ہوگئی

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت500روپے کے اضافے سے بڑھ کرایک لاکھ14ہزار700روپے ہوگئی ۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کوعالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے1953ڈالر ہوگئی .

جس کے زیر اثرمقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ14ہزار700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت429روپے کے اضافے سے 98ہزار337روپے پر آ گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں