پنجاب انفارمیشن کمیشن 189

معلومات کے افشا کے ادارے ،پنجاب انفارمیشن کمیشن نے بند کمرے میں اپیلوں کی سماعت شروع کر دی۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔

پنجاب انفارمیشن کمیشن کے چیف انفارمیشن افسر محبوب قادر شاہ اور انفارمیشن کمشنر ڈاکٹر عارف مشتاق چوہدری نے پنجاب پبلک سروس کمیشن سمیت بعض اپیلوں کی سماعت بند کمرے میں کرنا شروع کردی ہے۔

اس سلسلے میں کمیشن نے اپنے عملے سمیت تمام اپیلوں کنندگان کو بھی مخصوص کمرے میں داخل ہونے سے روک دیا

پنجاب انفارمیشن کمیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں