48

مزاحمت واحد راستہ، یمن کی قوم ضرور فتحیاب ہوگی، آیت اللہ خامنہ ای

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ مزاحمت ہی واحد راستہ ہے، یمن کی قوم ضرور فتح یاب ہوگی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے ایکس پر پوسٹ میں کہا کہ مسلم اقوام کے مضبوطی سے کھڑے ہونے سے امریکا اور اتحادی خوف میں مبتلا ہیں، یہ مزاحمت کارآمد ثابت ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں