اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)مریم نواز کی 26 مارچ کو نیب لاہور پیشی کا معاملہ، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر تمام پارٹیوں کی سنئیر قیادت بھی نیب لاہور پہنچیں گی ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ جے یوائی کی جانب سے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری، پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود نیب لاہور پہنچیں گے ،جے یوآئی نے مشاورت کے بعد ن لیگ کو ناموں سے اگاہ کردیا ،جے یوآئی نے کارکنان کو بھی 26 مارچ کو نیب لاہور پہنچنے کی ہدایت کردی،۔
اشتہار
137
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









