حرا مانی 150

لیونل میسی بڑی پیاری چیز ہے، اس کا بھی دل ہے اس کو بھی تو سمجھو،حرا مانی

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) ہردلعزیز اداکارہ حرا مانی بھی ارجنٹینا کے مشہور فٹبالر لیونل میسی کے اسپینش کلب بارسلونا سے راہیں جدا کرنے کے فیصلے پر افسردہ دکھائی دے رہی ہیں۔انہوں نے میسی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک پیغام شیئر کیا۔حرا مانی نے لکھا کہ ‘میسی بارسا کے بغیر کچھ نہیں ہے اور بارسا میسی کے بغیر کچھ نہیں ہے۔

‘انہوں نے اپنے مقبول ہونے والے ڈائیلاگ کو دہراتے ہوئے لکھا کہ ‘میسی بڑی پیاری چیز ہے، اس کا بھی دل ہے اس کو بھی تو سمجھو۔’

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں