باکسر محمد وسیم 155

لندن (عکس آن لائن ) پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے برطانیہ پہنچ کر اپنی اگلی فائٹ کیلئے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔33 سالہ محمد وسیم نے 11 میں سے 10 پروفیشنل بائوٹس میں کامیابی حاصل کی، اب ان کی اگلی فائٹ دسمبر میں ہے جس کے حریف کا اعلان جلد ہوگا، محمد وسیم نے بائوٹ کی تیاری شروع کردی ہے۔اسلام آباد میں ابتدائی ٹریننگ کے بعد وسیم اب گلاسگو پہنچ چکے ہیں، جہاں وہ کوچ ڈینی وان کی نگرانی میں بھرپور ٹریننگ حاصل کررہے ہیں۔محمد وسیم اپنی کامیابیوں کے سلسلے کو جاری رکھنے کیلئے پر امید ہیں۔

لندن ( ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے برطانیہ پہنچ کر اپنی اگلی فائٹ کیلئے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔33 سالہ محمد وسیم نے 11 میں سے 10 پروفیشنل بائوٹس میں کامیابی حاصل کی، اب ان کی اگلی فائٹ دسمبر میں ہے جس کے حریف کا اعلان جلد ہوگا، محمد وسیم نے بائوٹ کی تیاری شروع کردی ہے۔اسلام آباد میں ابتدائی ٹریننگ کے بعد وسیم اب گلاسگو پہنچ چکے ہیں، جہاں وہ کوچ ڈینی وان کی نگرانی میں بھرپور ٹریننگ حاصل کررہے ہیں۔محمد وسیم اپنی کامیابیوں کے سلسلے کو جاری رکھنے کیلئے پر امید ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں