منکی پاکس 55

لاہور میں منکی پاکس کے مزید 2 نئے مریض سامنے آگئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ جاری، شہرمیں منکی پاکس کے مزید 2 نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی۔

23سالہ عنیب اور2سالہ ہمدان منکی پاکس میں مبتلا پائے گئے، دونوں مریض میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں، منکی پاکس کے کیسز بدستور سنگین خطرہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں