رپورٹنگ آن لائن۔۔۔
لاہور جم خانہ کلب کے انتخابات میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔
اب تک ڈین انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ پروفیسر ڈاکٹر زرفشاں طاہر نے بطور ممبر اپنا ووٹ کاسٹ کر چکی ہیں جبکہ پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک کے صدر طاہر یعقوب بھٹی نے بھی لاہور جم خانہ کلب کے الیکشن میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرلیا ہے۔









