فارمی انڈے 65

لاہور،برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت29روپے اضافے سے 482روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے اضافے سے 333روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 2روپے اضافے سے 345روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

اوپن مارکیٹوں میں کئی مقامات پر دکاندار برائلر گوشت سرکاری نرخ سے30 سے 40روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کر رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں