ظفر گوہر 259

قومی کرکٹ ٹیم کے ظفر گوہر اور فزیو کلف ڈیکن نے وورسٹر شائر میں اسکواڈ کو جوائن کرلیا

مانچسٹر (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فزیو کلف ڈیکن نے وورسٹر شائر میں اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ بائیں ہاتھ کے اسپنر ظفر گوہر نے بھی سیریز سے قبل تیاریوں کے لیے اسکواڈ کو جوائن کرلیا،کلف ڈیکن اور ظفر گوہر کے کوویڈ 19 ٹیسٹ لے لیے گئے،ای سی بی کی ہدایات کے مطابق کوویڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج کے بعد ہی قومی کرکٹرز کو ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں