سلمان علی آغا 19

قومی کرکٹر سلمان علی آغا برمنگھم سے وطن واپسی کیلئے روانہ

برمنگھم (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے سینئر بلے باز سلمان علی آغا اسکواڈ کے ساتھ سیریز مکمل ہونے کے بعد چند روز اہلخانہ کے ہمراہ قیام کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوئے۔

سلمان علی آغا قائداعظم ٹرافی میں حصہ لیں گے ، اکتوبر میں ہونے والی ٹرائی نیشن ون ڈے سیریز میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں