کپتان بابر اعظم 188

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا جنوبی افریقہ کے ون ڈے سیریز جیتنے پر خوشی کا اظہار

سینچورین (ر پورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے ون ڈے سیریز جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوشش کریں گے جیت کے تسلسل کوبرقرار رکھیں ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہاکہ پاکستان ٹیم کواس جیت سے کافی حوصلہ ملا ہے،سیریز جیتنے میں اعتماد ملا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ بیک ٹو بیک وکٹیں گرنے سے مایوسی بھی ہوئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں