لاہور( رپورٹنگ آن لائن)قومی انعامی بانڈز کی رواں سال سال کی آخری قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی۔200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔
