تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران نے مشرق وسطی میں بدترین کشیدگی کی موجودہ صورتحال میں کہا ہے کہ فی الحال ایسا کوئی ماحول نظر نہیں آتا کہ امریکہ کے ساتھ اومان کی مدد سے کوئی رابطہ یا بات چیت کی جا سکے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق میڈیاسے بات چیت میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پراسس جس کا آغاز ہوا تھا، مخصوص حالات کی وجہ سے رک چکا ہے کیونکہ خطے میں جو صورتحال پیدا ہو چکی ہے اس میں اب ایسا ممکن نہیں ہے۔
لندن (رپورٹنگ آن لائن)مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے ایرانی صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ برطانوی وزیراعظم ہاؤس کے مطابق سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ایران اسرائیل پر حملے سے باز رہے، جنگ کسی کے مفاد میں نہیں…
بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین، سعودی عرب اور ایران نے بیجنگ میں سہ فریقی مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ طے پا گیا ہے اور تینوں ممالک نے بین الاقوامی اور علاقائی امن و سلامتی کو مضبوط…
واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)وائٹ ہاس میں قومی سلامتی کے مشیر جیک سلوان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان معاہدہ خطے میں کشیدگی میں اضافے کو روکنے کے لیے مثبت اقدام ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ فی الحال…