محمد عامر 316

فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ڈربی میں موجود قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ڈربی میں موجود قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا ۔

پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق کوویڈ19 کے دوسرے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعد فاسٹ باؤلر محمد عامر

نے ڈربی میں موجود قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔محمد عامر 24 جولائی کو لاہور سے ڈربی روانہ ہوئے تھے۔

برطانوی حکومت کی گائیڈ لائنز کے مطابق آئسولیشن میں پانچ روزگزارنے کے ساتھ

ساتھ ان کے کوویڈ19 کے 2 ٹیسٹ منفی آنا ضروری تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں